اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاكٹر حسن روحاني نے پير كے روز ملك كے سات صوبوں ميں نئے تعمير ہونے والے اسپتالوں كا افتتاح كرديا.
تفصيلات كے مطابق، صدر مملكت حسن روحاني نے آج تہران ميں ويڈيو لنك كے ذريعے 'كرمان، مريوان، سمنان، نور، سلماس، ايلام اور اہواز' كے شہروں ميں جديد اسپتالوں كا افتتاح كرديا.
نئے تعمير ہونے والے اسپتالوں ميں جديد سہوليات اور سازوسامان فراہم كيا گيا جس كي وجہ سے انشورنس اور طبي خدمات حاصل كرنے والے 40 لاكھ ايراني شہري ان سہوليات سے مستفيد ہوسكيں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲